Friday, January 11, 2019

خواب میں سورۃ العادیات پڑھنا

خواب میں سورۃ العادیات پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ العادیات پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے اہل بیت اس کی محبت رکھیں گے ۔حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ خدا میں جہاد کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ جہاد کرے گا اور فتح پائے گا ۔

Labels:

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home