Sunday, June 23, 2019

خواب میں کسی کو نصیحت کرنا



خواب میں کسی کو نصیحت کرنا



اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ لوگوں کو نصیحت دیتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو خوشی ہو گی۔ اور اگر بیمار ہے تو شفا پائے گا اور اپنے دشمن کو مغلوب کرے گا۔ 


حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ لوگوں کو نصیحت دیتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس میں صلاح دین اور آخرت کی نجات ہے اور دین و دنیا کی اس میں بشارت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ لوگوں کا ناصح ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو حق تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنی چاہئے اور توبہ کرے تا کہ شر اور فتنہ سے پناہ میں رہے۔


Labels:

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home