Tuesday, June 22, 2021

خواب میں بادروک کھانا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بادروک کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام پورا ہو گا اور مراد بر آئے گی۔ کیو نکہ آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم نے فرمایا ہے :ما اطیبک و ما اطیب ریحتک (تو کیا ہی پاکیزہ اور تمہاری خوشبو کیا ہی اچھی ہے) حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ بادروک کاخواب میں کھانا تین وجہ پر ہے ۔
اول ، حاجت روائی ۔ دوم، مراس پانا۔ سوم ، غائب کی زیارت کرنا۔

Labels:

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home