خواب میں پودینہ دیکھنا
حضرت ابن سیرین ر حمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ یرخون(پودینہ) خواب میں بدگوہر اور بد کردار آدمی ہے ۔ کیونکہ ترخون کی اصلیت سپند ہے ۔ سپند کو جب سرکہ میں بھگوتے ہیں اور مدت کے بعد اس سے نکالتے ہیں ۔یہاں تک کہ اس کی طبیعت اور مزہ اپنے حال سے بدل جاتا ہے ۔ پھر اس کو بوتے ہیں ۔ جب وہ پیدا ہوتا ہے تو اس کو ترخون کہتے ہیں ۔ اور اگر د یکھے کہ اپنے پاس ترخون ہے یا کسی نے اس کو د یا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو اس مرد سے ضر ر اور نقصان پہنچے گا ۔ اور اگر د یکھے کہ کسی کو ترخون دیا ہے یا گھر سے باہر پھنکا ہے تو دلیل ہے کہ ایسے آدمی کی صحبت سے جدائی تلاش کر ے گا اور اس سے دور ر ہے گا ۔


0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home