خواب میں زیرہ دیکھنا
خواب میں زیرہ دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر بہت سا زیرہ دیکھے ۔ تو دین اور دنیا کی منفعت پردلیل ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر تھوڑا زیرہ دیکھے تو تھوڑی منفعت ہے ۔
Labels: لفظ ز سے تعبیر،


0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home