خواب میں سورہ النجم پڑھنا
خواب میں سورہ النجم پڑھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ النجم پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس پر اپنی رحمت کا دروازہ کھولے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو فرزند صالح عطا فرمائے گا ۔
Labels: سورہ قرآنی


0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home