Friday, January 11, 2019

خواب میں سورۃ البینۃ پڑھنا

خواب میں سورۃ البینۃ پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ البینہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دنیا سے توبہ کرکے رحلت کرے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ لوگوں کو خیر اور صلاح کے راستے پر چلائے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کی یہی مذکورہ تاویل ہو گی ۔

Labels:

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home