Tuesday, July 2, 2019

خواب میں کدو دیکھنا



حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کدوکے موسم پر اس کے گھر میں کدو کا درخت ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عزت اور مرتبہ زیادہ ہو گا۔ اور اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا۔ اور اگر غلام ہے تو آزاد ہو گا۔ اور اگر کافر ہے تو مسلمان ہو گا اور اگر مسلمان دیکھے تو سلامتی کے ساتھ اپنی وطن کو پہنچے گا اور اگر فاسق دیکھے تو توبہ کرے گا۔


0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home