Friday, January 11, 2019

خواب میں سورۃ الزلزلہ پڑھنا

خواب میں سورۃ الزلزلہ پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ ا لزلزلہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا کسی سے کام پڑے گا اور عدل و انصاف کرے گا ۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کا فروں کی ایک قوم کو ہلاک کرے گا۔

Labels:

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home