Tuesday, July 2, 2019

خواب میں بہرہ ہونا






کری بہرہ پن خواب میں درویشی اور بد حالی اور کاموں میں عاجزی ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بہر پن دین کی تباہی اور غم و اندوہ ہے اور اس پر کام بستہ ہوں گے اور اس کے مراد پوری نہ ہو گی۔ فرمان حق تعالیٰ ہے۔ صم بکم عمی فھم لا یرجعون۔ (بہرے، گونگے، اندھے ہیں اور وہ رجوع نہ کریں گے۔) حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بہرہ پن بے نوائی اور کاموں کی بستگی پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ کان سنتے ہیں تو بستہ کاموں کی کشادگی پر دلیل ہے اور دل کی مراد اور مقصود کو پہنچے گا اور حق تعالیٰ کی رحمت سے حصہ پائے گا۔


حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بہرہ پن چار وجہ پر ہے (۱)درویشی(۲)دین کی تباہی (۳)غم و اندوہ (۴) کاموں کی بستگی اورنامرادی


0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home