Tuesday, July 2, 2019

خواب میں کرفس دیکھنا



حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے کہ اس نے کرفس کو اس کے موسم میں کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ غمگین ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس نے بری چیز کھائی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کرفس ہے اور اس نے نہیں کھائی تو نقصان کم ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کرفس تین وجہ پر ہے۔ (۱)غم و اندوہ (۲)گفتگو میں جھگڑا(۳)مکروہ چیز کا کھانا


0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home