Tuesday, July 2, 2019

خواب میں کتیرا دیکھنا
















حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا کہ اگر خواب میں دیکھے کہ کتیرا اس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مرد بخیل سے مال اس کو بچا کھچا ملے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ کتیرا کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال کھائے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کتیرا تین وجہ پر ہے۔ (۱) لوگوں کے مال کا بچا کھچا (۲) تھوڑا نفع(۳) ایسا کام ہو گا کہ جس سے صاحب خواب کو تھوڑا نفع پہنچے گا۔ )


0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home