Monday, December 31, 2018

خواب میں خود کو ننگا دیکھنے کی تعبیر- خواب میں لڑکی کو ننگا دیکھنے کی تعبیر

خواب میں خود کو ننگا دیکھنے کی تعبیر- خواب میں لڑکی کو ننگا  دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے اگرکوئی شخص اپنے آپ کو ننگا دیکھے اور دنیا کی طلب کرتا ہے تو غم،تکلیف پر دلیل ہے اور اگر دیکھے تہ بند باندھاہوا ہے تو دلیل ہےکہ اللہ تعالٰی کی اطاعت اور عبادت میں کوشش کرے گا۔
حضرت جابرمغربی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہےکہ خواب میں برہنگی(ننگاہونا)محنت اوررسوائی کی دلیل ہے۔اور اگر خواب میں عورت کو ننگا دیکھے تو نیک مرد کے لیے نیک اور بد مرد کے لیے بد ہے۔
حضرت جعفرصادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہےکہ خواب میں برہنہ ہونا(ننگا ہونا)صالح مرد کے لیے خیراور نیکی ہے اور مفسد(فسادی شخص)کے لیے بدی،رسوائی اور بے حرمتی ہے۔

Labels:

خواب میں ہرن دیکھنے کی تعبیر




خواب میں ہرن دیکھنے کی تعبیر








Labels:

Saturday, December 29, 2018

خواب میں سورۃ ہود پڑھنے کی تعبیر

خواب میں سورۃ ہود پڑھنادیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ ہود پڑھتاہے دلیل ہے کہ اس کی روزی کاشت کاری اور زراعت سے ہوگی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کاکام نیک ہوگا اور تمام کاموں میں بااقبال ہوگا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ دین کے کاموں میںیگانہ روز گار ہوگا۔

Labels:

خواب میں سورۃ التوبہ پڑھنے کی تعبیر

خواب میں سورۃ التوبہ پڑھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ التوبہ پڑھتاہے دلیل ہے کہ گناہ سے توبہ کرے گا۔حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر سورۃ التوبہ پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کے کام کاانجام خیر سے ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر سورۃ التوبہ پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کے کام کاانجام خیر سے ہوگا۔

Labels:

خواب میں سورۃ الانعام پڑھنے کی تعبیر



خواب میں سورۃ الانعام پڑھنے کی تعبیر






khwab mein surah al anaam





Sunday, December 9, 2018

خواب میں جھنڈا دیکھنے کی تعبیر khwab mein ghanda dekhne ki tabeer



خواب میں جھنڈا دیکھنے کی تعبیر



خواب میں جھنڈا دیکھنے کی تعبیر





Labels:

خواب میں منی دیکھنے کی تعبیر khawab mein mani dekhni ki tabeer



خواب میں منی دیکھنے کی تعبیر



خواب میں منی دیکھنے کی تعبیر





Labels:

خواب میں جھولا دیکھنے کی تعبیر khwab mein jhoola dekhne ki tabeer



خواب میں جھولا دیکھنے کی تعبیر



خواب میں جھولا دیکھنے کی تعبیر



Labels:

Saturday, December 8, 2018

خواب میں سورہ الفاتحہ پڑھنا

 خواب میں سورہ الفاتحہ پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے سورہ الحمد شریف پڑھی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی اور اس کے کام کا خاتمہ ایمان پر ہو گا ۔

Labels:

Wednesday, December 5, 2018

خواب میں انگوٹھی کا نگینہ دیکھنا



خواب میں انگوٹھی کا نگینہ دیکھنے کی تعبیر



حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں انگوٹھی کا نگینہ شرف اور بزرگی اور مال ہے۔ اور مرتبے میں نقصان آئے گا یا اس کا فرزند ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی انگوٹھی کا نگینہ ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بزرگی اور مرتبے میں نقصان آئے گا یا اس کا فرزند مرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ انگوٹھی کا نگینہ ٹوٹا ہے تو بھی مذکورہ بالا تاویل ہے۔ اور اگر تاویل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی انگوٹھی پر ناگاہ نگینہ ظاہر ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس نگینہ کی قدر و قیمت کے مطابق نعمت پائے گا۔


حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بادشاہوں کے لئے نگینہ تاج ولایت ہے اور عورتوں کے لئے شوہر ہے اور عام لوگوں کے لئے مرتبہ اور نیکی ہے۔


حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں انگوٹھی کا دیکھنا آٹھ وجہ پر ہے: (1) عورت (2) مال (3) ولایت (4) عیش (5) فرزند (6) بزرگی (7) مال و نعمت (8) عمل


Labels:

Tuesday, December 4, 2018

خواب میں سانپ دیکھنے کی تعبیر



خواب میں سانپ دیکھنے کی تعبیر



حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سانپ بد خواہ اور پوشیدہ دشمن ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں سانپ ہے تو گھریلو دشمن پر دلیل ہے۔ اور اگر جنگل میں دیکھے تو بیگانہ دشمن پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سانپ سے لڑائی کی ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن سے جھگڑا کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ اس پر غالب آیا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح نہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ نے اس کو کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن کو مغلوب کرے گا۔ا ورا گر اس نے سانپ کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر دشمن کا مال کھائے گا اور خیر اور خوشی دیکھے گا اور دیکھے کہ اس نے سانپ کے دو ٹکڑے کئے ہیں۔ دلیل ہے کہ دشمن سے انصاف حاصل کرے گا اور دونوں ٹکڑے اٹھا لئے ہیں۔ دلیل ہے کہ دشمن کا مال کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ نے اس کے ساتھ مہربانی سے بات کی ہے۔ کہ اس کے در پیش عجیب کام ہو گا کہ اس سے شادی اور خوشی دیکھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ نے اس کے ساتھ تندی اور تیزی سے بات کی ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن اس پر فتح پائے گا۔ اور اگر مرا ہوا سانپ دیکھے۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس سے شر اور آفت کو دور کرے گا۔ اور اس کی تکلیف نہ ہو گی اور دیکھے کہ سانپ اس کا تابعدار ہے دلیل ہے کہ مرتبہ اور بزرگی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ سے بھاگا ہے اور اس کو پکڑ نہیں سکا ہے تو دشمن کے ضعف پر دلیل ہے۔اور اگر دیکھے کہ سبز سانپ ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن دیندار اور با امانت ہو گا۔ اور اگر دوسرے سانپوں کے علاوہ سیاہ سانپ کو دیکھے تو لشکر پر دلیل ہے۔ اور اگر سانپ زرد ہے تو بیمار صورت دشمن پر دلیل ہے۔ اور اگر سرخ دیکھے تو معاشر اور عیش پسند دشمن پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ سانپ کے بہت سے پاؤں ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا دشمن قوی اور دلاور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بہت سانپ اس کے سامنے جمع ہیں اور اس کو ستاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے بہت سے خویش دشمن ہوں گے۔ لیکن ان سے نقصان نہ دیکھے گا اور اگر دیکھے کہ سانپوں کے سینگ اور بہت سے دانت ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا دشمن کینہ ور بد خصلت ہو گا۔ 


حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ سانپ اس کی ناک یا کان یا پستان یا پیشاب یا پاخانہ کی جگہ سے نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند اس کا دشمن ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ اس کے منہ سے نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ وبال جان بات کرے گا۔ 


حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ سفید سانپ کا دیکھنا دشمن کو دیکھنا ہے اور سیاہ سانپ سپاہی ہے اور اگر دیکھے کہ سانپ سے بھاگا ہے اور اس کو سانپ نے نہیں دیکھا ہے۔ دلیل ہے کہ آرام اور خوشی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ نے اس کو پکڑا ہے اور دیکھ نہیں دیا ہے دلیل ہے کہ بزرگی پائے گا اور دشمن سے امن میں ہو گا۔ 


حضرت خلف اصفہانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ سبز سانپ اس کا مطیع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ خزانہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی آستین سے سانپ نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند اس کا دشمن ہو گا۔ اور اگرد یکھے کہ اس نے سانپ کو مارا ہے اور اس کا خون اپنے جسم پر ملا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند اس کا دشمن ہو گا۔اور اگرد یکھے کہ اس نے سانپ کو مارا ہے اور اس کا خون اپنے جسم پر ملا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن کا مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنے بستر پر سانپ مارا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ اس کے گریبان یا اس کے منہ سے نکل کر زمین میں گھسا ہے۔ دلیل ہے کہ ہلاک ہو گا۔ اور خار مار خواب میں ضعیف اور کمزور دشمن ہے۔


حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سانپ کا دیکھنا دس وجہ پر ہے: فف(1) طاقت (2) زندگانی (3) سلامت (4) بادشاہی (5) سپہ سالاری (6) عورت (7) دولت (8) موت (9) لڑکا (10) سیلاب


Labels:

Sunday, December 2, 2018

خواب میں نمبر دیکھنے کی تعبیر- Khwab mein number dekhne ki tabeer



خواب میں اعداد و شمار دیکھنے کی تعبیر 



Khwab mein number dekhne ki tabeer





Labels:

خواب میں جسم پر پسینہ دیکھنا-Khwab mein paseena dekhna



خواب میں جسم پر پسینہ دیکھنا



Khawab mein paseena dekhan





Labels:

خواب میں عنبر دیکھنے کی تعبیر- Khwab mein anbar dekhna



خواب میں عنبر دیکھنے کی تعبیر



khwab mein perfume lagane ki tabeer





خواب میں بلڈنگ دیکھنے کی تعبیر - Khwab mein building dekhna ki tabeer



 خواب میں بلڈنگ دیکھنے کی تعبیر



khwab mein building dekhna





Labels:

Saturday, December 1, 2018

خواب میں عقیق دیکھنے کی تعبیر

خواب میں عقیق دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس عقیق ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی کا مصاحب ہوگا اوراس سے خیر پائے گا۔ اوراگرد یکھے کہ عقیق اس سے ضائع ہوا ہے اور اس کی تاویل اول کے خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس عقیق کا ڈھیر ہے اور اس میں سے کچھ کھایا ہے دلیل ہے کہ اس کے فرزند آئے گا۔ جو شرف اور بزرگی اور مرتبہ پائے گا۔

Labels:

خواب میں عالم کو دیکھنا



خواب میں عالم کو دیکھنے کی تعبیر، 



خواب میں کسی علامہ کو دیکھنے کی تعبیر



نقاد یعنی پرکھنے والا خواب میں عالم اور دانا اور حاکم ہے۔کیونکہ ہر ایک بہترین چیز کو پسند کرنیو الا ہے۔ 


حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کوئی دیندار صالح نقاد ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ از خود قرآن مجید اور دین کے علوم حاصل کرے گا۔ اور اگر طالب دنیا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے لئے شرف اور بزرگی حاصل کرے گا اور دنیا کا مال پسند کرے گا۔ 


حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ خواب میں نقاد مرد عاقل اور با تمیز ہے جو نیک اور بد اور مصلح اور مفسد میں فرق کرتا ہے۔ 


حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نقاد چار وجہ پر ہے: (1) مرد دانا (2) حکیم (3) عقل مند (4) کام کو معلوم کرنے والا۔


Labels: